Thursday, April 18, 2013

DUA for invoking a curse

0


In today's tribulation phrpur prayed recite the prayer for protection is best to be read. Believing friends to pray for and pray for the defeat of the enemy or save. Pray this prayer after every obligatory read, own safety it is your duty to pray for

O Allah forgive us and believing men and believing women, Muslim men and Muslim women, and put their hearts united in, and customization issues between them, and your enemy and their enemy. So in comparison, the book of Allah cursed the unbelievers say, that way you can deny tyryrsulun prevent and fight with your friends, O God put his words and his step falter between dyaur they revealed their doom, whom he did not criminals. Amen Amen sm




قنوت نازلہ آج کے فتنے سے پھرپور حالات میں حفاظت کے لیے پڑھی جانے والی بہترین دعا ہے۔مومن دوستوں کے لیے دعا اور دشمن سے بچاو یا ان کی شکست کی دعا۔ اس دعا کو ہر فرض ادا کرنے کے بعد ضرور پڑھیں ،اپنوں کی حفاظت کی دعا کرنا آپ کا فرض ہے

اے اللہ بخش دے ہمیں اور مومن مردوں اور مومن عورتوں کو، مسلمان مردوں اور مسلمان عورتوں کو، اور ان کے دلوں کے درمیان الفت ڈال دے،اور ان کے آپس کے معاملات کی اصلاح فرما،اور ان کی، اپنے دشمن اور ان کے دشمن کے مقابلے میں مدد فرما ، اے اللہ اہل کتاب کے کافروں پر لعنت فرما،وہ جو تیرے راستے سے روکتے ہیں اور تیرےرسولوں کو جھٹلاتے ہیں اور تیرے دوستوں سے لڑتے ہیں ،اے اللہ ان کی باتوں کے درمیان اختلاف ڈال دے اور ان کے قدم ڈگمگا دےاور ان پر اپنا عذاب نازل کر،وہ جسے تو مجرموں سے نہیں لوٹاتا۔ آمین ثم آمین

0 comments:

Post a Comment