Wednesday, April 17, 2013

WHY ALLAH UNHAPPY ON US

0


عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں دس آدمیوں کی جماعت بیٹھی تھی۔ ان میں سے ایک میں بھی تھا۔ آپ صل اللہ علیہ وسلم نے ہمیں مخاطب کرتے ہوئے فرمایا۔
Abdullah bin Umar (RA) narrated that the Messenger of Allah be upon him access to ten men in the congregation was sitting service. Was one of them. Available upon access to the Prophet addressed us.

"اے گروہ مہاجرین پانچ چیزوں سے میں تمھارے حق میں بارگاہِ الہٰی سے پناہ مانگتا ہوں۔"

A group of refugees from five things you seek refuge from the Divine Presence.

**جس قوم میں بدکاری پھیل جائے اور علانیہ بدکاری ہونے لگے تو اللہ تعالٰی ان میں طاعون اور دوسری قسم کی بیماریاں بھیج دیتا ہے جو ان سے پہلے لوگوں میں نہیں تھیں۔
 The spread adultery in the nation, and began openly adultery in Allaah sends plague and other diseases among people who were not before.

**جو لوگ ناپ تول میں خیانت کرتے ہیں ۔اللہ تعالٰی ان میں قحط سالی اور تنگی معاش کی مصیبت پھیج دیتا ہے اور ظالم بادشاہ ان پر مسلط کر دیتا ہے۔

Those who are unfaithful to measure weight. Drought and hardship in their living God gives trouble phyj and unjust king makes upon them.


**جو لوگ مال کی زکٰواۃ دینا بند کر دیتے ہیں اللہ تعالٰی آسمان سے بارش روک دیتا ہےاور اگر جوبائے نہ ہوتے تو ان کے لیے پانی کبھی نہ برستا۔

* People who are close to zkuaa material rain stops God from heaven is now if it were not for jubayy never Barista water.

**جو لوگ عہد توڑ دیتے ہیں اللہ تعالٰی ان پر باہر کا دشمن مسلط کر دیتا ہے جو ان کی مملوکہ چیزوں میں سے بعض کو چھین لیتا ہے

* Those who break the covenant upon Allah's enemy turns out to those who adopted them takes away some of the things




**ان کے ائمہ اللہ تعالٰی کے دین اور اس کی کتاب پر عمل کرنا چھوڑ دیتے ہیں تو اللہ تعالی ان کو لڑا مارتا ہے۔
* The Imams al-Din and his follow up book if it hit him fought them.


سنن ابن ماجہ ،باب الفتن میں حدیث کے الفاظ قدرے مختلف ہیں۔ مگر مفہوم یہی ہے۔

Sunan Ibn Majah, Bab al alftn in slightly different words., But the concept is the same.

0 comments:

Post a Comment