MOST UNFORTUNATE PERSON
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمايا کہ وہ آدمی ذليل ہوپھر ذليل ہو پھر ذليل ہو، عرض کيا گيا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کون ساآدمی (ذليل ہو)؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمايا جس آدمی نے اپنے والدين ميں سے ايک يا دونوں کو بڑھاپے ميں پايا اور (ان کی خدمت کر کے) جنت ميں داخل نہ ہوا۔

0 comments:
Post a Comment